زیتون کی کاشت کیلئے تمام تر پلاننگ کر لی گئی ہے،محکمہ زراعت آزادکشمیر
پیر 27 فروری 2023 21:57
(جاری ہے)
فارم سے زیتون کے 60ہزارپودہ جات آزاد کشمیر میں شجرکاری کے لیے مختص کیے ۔ اس موقع پر گفتگور کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں سیزن ریاست بھر میں زیتون کے 60ہزار پودہ جات کی شجرکاری کے علاوہ 1لاکھ جنگلی کہو پر اعلیٰ اقسام کے زیتون کی قلمکاری بھی کی جائے گی جس کے لیے اضلاع سے ڈیمانڈ وصول کر چکے ہیں ۔
مارچ کے دوسرے ہفتے میں تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر بمطابق ڈیمانڈ پودہ جات پہنچا دیے جائیں گے جو ضلعی آفیسران مکمل اطمینان کے بعد وصول کر کے 33% سبسڈی پر زمینداران کو فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ رمضان سے قبل زیتون کی کاشت مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.