محکمہ زراعت آزادکشمیراپنے مختص شدہ بجٹ میں رہتے ہوئے سالانہ اہداف حاصل کر رہا ہے، ترجمان
پیر 6 مارچ 2023 21:26
(جاری ہے)
توسیع سرکل کہوڑی کو رواں موسم شجر کاری کے دوران 7212پودہ جات فراہم کئے گئے جو باغات کی صورت میں تنصیب کیے گئے ہیں ۔
یہ پودہ جات فیڈرل سیڈ سرٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایف ایس سی اینڈ آر ڈی) حکومت پاکستان سے اور نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کراپس ریسرچ انسٹیٹوٹ (این ٹی ایچ آر آئی)شنکیاری سے حاصل کیے گئے ، یہ پودہ جات تصدیق شدہ اعلیٰ اقسام اور مطلوبہ معیار کے مطابق تھے۔محکمہ کو کسی بھی زمیندارکی جانب سے پودہ جات کے خشک ہونے یا ناقص ہونے کی کوئی بھی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ سیکرٹریٹ زراعت و لائیو سٹاک کی ہدایات کی روشنی میں اس سلسلہ میں محکمانہ سطح پر آزادکشمیر بھر میں تنصیب کیے گئے باغات کی فزیکل ویریفکیشن کےلیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔ترجمان کے مطابق محکمہ زراعت کے خلاف آئے روز اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں حقیقت کے برعکس ہیں ۔ محکمہ اس طرح کی بے بنیاد خبروں کی اشاعت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کے علاوہ ہر جانے کا دعویٰ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.