افغان صوبے بغلان میں کمرہ کی بوسیدہ چھت گرنے سے تلے دب کر دوکمسن بچے،تین لڑکیاں جاں بحق
ہفتہ 11 مارچ 2023 22:54
(جاری ہے)
سرحد پار سے مقامی افغان میڈیا کے حوالے سے موصولہ اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے بارہ بجے افغان وسطی صوبہ بغلان کے ضلع خوست فرنگ کے گاؤں چہار قشلاق میں عبدالمطلب نامی شخص کے گھر کے ایک کمرہ کی بوسیدہ چھت اچانک زمین بوس ہوگئی جس کے ملبہ تلے دب کرپانچ افرادجاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔
بتایاجاتا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تین جواں سال بچیاںاور دو کمسن بچے شامل ہیں جو مالک مکان کے پوتے اور پوتیاں بتائی جاتی ہیں۔اس واقعہ میں مالک مکان عبدالمطلب اور اس کا ایک بیٹا محفوظ رہے۔واقعہ کے بارے سرکاری طورپر مقامی حکام نے تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.