
پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں آئی ای ای ای ایکسپلور ڈیٹابیس پرتربیتی ورکشاپ کا انعقاد
جمعہ 17 مارچ 2023 22:35
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی، فیکلٹی ممبران اور ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز نے شرکت کی۔
ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے کہا کہ ہر محقق کو تحقیق کیلئے دور جدید کے مطابق مطلوبہ تحقیقی ذرائع کی مہارت حاصل کرنی چاہیے۔ راشد پرویز خان نے شرکاء کو آئی ای ای ای ایکسپلور ڈیٹابیس، 14 فری ای۔ لرننگ کورسز کی رجسٹریشن اور پانچویں کوئز چیلنج اور کامیابی سے کوئز حل کرنے والے 14 طلبہ کے لیے تحائف کے بارے میں بریفنگ دی۔ ورکشاپ میں 20 طلبہ کو خصوصی انعامات سے بھی نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.