تین ماہ کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

پیر 24 اگست 2026 14:58

تین ماہ کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2026ء) پنجاب بھر میں تین ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔پہلے روز سکولوںمیںطلبہ کی تعداد کم رہی ۔

(جاری ہے)

سکول آنے والے طلبہ ایک دوسرے سے گلے ملے اور موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اپنی سر گرمیوں سے آگاہ کیا ۔پہلے روز سکیورٹی بھی سخت انتظامات کئے گئے جبکہ پولیس اہلکار سکولوںکے باہر پیٹرولنگ کرتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :