ایچ ای سی کی مساوی سند داخلے کا مطلق حق نہیں، وفاقی آئینی عدالت
پیر 24 اگست 2026 18:34
(جاری ہے)
مقدمے میں درخواست گزار نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی، جس میں 20 کورسز اور 60 کریڈٹ آورز تھے، جبکہ پنجاب یونیورسٹی کے ایم بی اے پروگرام میں 25 کورسز اور 75 کریڈٹ آورز مقرر تھے۔
پنجاب یونیورسٹی نے اسی بنیاد پر درخواست گزار کو ایم فل پروگرام میں داخلہ دینے سے انکار کیا تھا۔عدالت نے قرار دیا کہ ایچ ای سی کی مساواتی سند کے باوجود پنجاب یونیورسٹی اپنے ایم فل پروگرام کے لیے کم از کم کریڈٹ آورز کی شرط عائد کرنے کی مجاز تھی۔ درخواست گزار یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ یونیورسٹی کی مقرر کردہ شرط غیر قانونی، امتیازی یا من مانی تھی۔وفاقی آئینی عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کر دی اور اپیل کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے میں کوئی ایسا قانونی نقص یا دائرہ اختیار کی خلاف ورزی ثابت نہیں ہوئی جس پر مداخلت کی ضرورت ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کی مساوی سند داخلے کا مطلق حق نہیں، وفاقی آئینی عدالت
-
تین ماہ کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے
-
ڈی ایچ اے اسلام آباد میں آئی بی اے کراچی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ہر پیپر میں 40 ایم سی کیوز شامل ہوں گے، ریجنل ڈائریکٹر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام مین کیمپس اسلام آباد میں طلبہ کے لئے "جاب فیئر 2026" کا انعقاد
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.