
جو بھی کیا اس پر کوئی ملال نہیں ، حریم شاہ نازیبا ویڈیوز پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں
والدین کئی دن گزرنے کے باوجود بھی ڈسٹرب ہیں، کبھی لوگوں کی باتیں سن کر شرمندہ نہیں ہوتی،صندل نے جس تھالی میں کھایا اسی میں چھید کردیا ، ٹک ٹاکر
ہفتہ 18 مارچ 2023 12:20

(جاری ہے)
مجھے ایسا نہیں لگتا، مجھے آج بھی ان چیزوں پر کوئی ملال یا رنج نہیں ہے،لوگ جو بھی مرضی آئے کہیں ، میں کبھی بھی لوگوں کی باتیں سن کر شرمندہ نہیں ہوتی۔
دوران شو میزبان متھیرا نے حریم شاہ سے مختلف اور مشکل حالات میں بھی مطمئن نظر آنے سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں حریم روپڑیں ، میزبان نے حریم کو چپ کروانے کی کوشش کی لیکن حریم کے مستقل رونے پر میزبان کو شو سے بریک لینا پڑگیا۔حریم نے دوران شو بغیر نام لیے صندل خٹک کو جسم فروش عورت کہا اور انکشاف کیا کہ صندل کی شادی ہوچکی ہے اس کا شوہر فرانس میں ہے، صندل اس کو پیسے کما کر بھیجتی ہے، اس کو میں نے بہنوں کی طرح رکھا لیکن جب وہ اپنے قدموں پر کھڑی ہوئی تو اس نے اسی تھالی میں چھید کردیا جس میں کھایا تھا۔ٹک ٹاکر نے کہا کہ صندل 7 سے 8 سال میرے ساتھ رہی لیکن اس دوران اس نے کبھی قرآن پاک نہیں پڑھا، روزے نہیں رکھے اور وہ آج لوگوں کی ہمدردی اٹھانے کیلئے خانہ کعبہ چلی گئی ہے، وہ تو اسلام سے بہت دور ہے۔شوہر سے متعلق حریم نے کہا کہ شوہر سچے ہیں جو بھی کرتے ہیں دل سے کرتے ہیں میں ان کی اکلوتی بیوی ہوں، میں اپنے بچوں کیلئے بہت فرینڈلی رہوں گی، میں بچوں کو کسی بھی چیزوں سے دور نہیں رکھوں گی، مجھے بھی جس چیز سے روکا جاتا تھا میں ان چیزوں کی طرف زیادہ متوجہ ہوتی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکار جانی ڈیپ ایک بار پھر فلمی دنیا میں قدم جمانے کیلئے کوشاں
-
مئی 2025، ایک ایسا دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اداکارہ مایا علی
-
امیتابھ بچن کی وہ فلم جو پہلے راجیو گاندھی کو آفر ہوئی
-
چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے
-
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف اقدامات میں تیزی آ گئی
-
اداکارہ مشی خان نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
پاکستانی بے خوف، مہمان نوازاور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر
-
ملکہ ترنم نورجہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16 مئی کومنائی جائے گی
-
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کوانتباہ
-
بھارتی میڈیا نے مودی کوایشوریہ رائے بنادیا: نادیہ خان کا وار
-
بھارتی گلوکاروشال مشرا کا پاکستان کی مخالفت میں ترکیہ ، آذربائیجان نہ جانے کا اعلان
-
شائے گِل کی افواجِ پاکستان کے حق میں پوسٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.