گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے بوہری کمیونٹی کے وفد کی ملاقات

معاشی سرگرمیوں میں بوہری کمیونٹی کے کردار ، فلاح و بہبود کے اقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

منگل 28 مارچ 2023 22:57

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے بوہری کمیونٹی کے وفد کی ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2023ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے بوہری کمیونٹی کے 5رکنی وفد نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی کمیل یونس کررہے تھے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں معاشی سرگرمیوں میں بوہری کمیونٹی کے کردار ، فلاح و بہبود کے اقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنرسندھ نے کہا کہ معاشی سرگرمیوں میں بوہری کمیونٹی کا کردار قابل ستائش ہے ،مشکل وقت میں بوہری کمیونٹی نے کاروباری سرگرمیوں کو جاری رکھا۔انہوں نے کہا کہ بوہری کمیونٹی کو درپیش مشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :