سلمان خان شاہ رخ خان کی فیملی میں شامل ہوگئے
مداحوںکا سلمان خان اور شاہ رخ خان کے اہلخانہ کو ساتھ یوں دیکھ کر خوشی کا اظہار ،حوصلہ افزائی
ہفتہ 1 اپریل 2023 12:18
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سلمان خان کو بھائی کہہ کر مخاطب کیا۔
گروپ فوٹو کے بعد شاہ رخ خان کے اہلخانہ آگے بڑھ گئے تاہم آریان خان نے واپس آکر سلمان خان کے ساتھ علیحدہ سے بھی تصاویر کھنچوائیں۔اس موقع پر وہاں موجود فوٹوگرافرز کے کیمروں کے کلکس بٹن رکنے کا نام ہی رنہیں لے رہے تھے۔اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں بھی سنا جاسکتا ہے کہ وہاں موجود میڈیا کے نمائندوں نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کے اہلخانہ کو ایک ساتھ یوں دیکھ کر بہت خوشی کا اظہار کیا اور ان کی خوب حوصلہ افزائی بھی کی۔سوشل میڈیا پر بھی اس تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کے اہلخانہ کو ایک ساتھ دیکھ کر ان کے مداح بہت زیادہ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس تقریب میں ایشوریا رائے، کرینہ کپور اور سیف علی خان سمیت کئی بالی ووڈ اداکاروں نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.