دالبندین میں چوروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

ہفتہ 1 اپریل 2023 21:49

دالبندین میں چوروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2023ء) دالبندین میں چوروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دالبندین سورگل کے علاقے میں چوروں کی فائرنگ سے شیر علی اور ساجد حسین زخمی ہو گئے دوسری جانب فیصل کالونی میں ایک حجام کے دوکان سے چوروں نے ڈوھونکی پمپ چوری کرکے فرار ہوگئے دالبندین شہر اور گردونواح میں بڑھتی ہوئی چوری کے وارداتوں سے عوام سخت پریشانی سے دوچار ہے۔

متعلقہ عنوان :