
پاک قطر تکافل گروپ نے 2022کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا
جمعرات 20 اپریل 2023 23:18
(جاری ہے)
گروپ کے شیئر ہولڈر فنڈنے بعد ازٹیکس 207ملین روپے کا خالص مجموعی منافع حاصل کیا، جبکہ شرکاء کے تکافل فنڈ (وقف فنڈ) نے سال 2022کے دوران 151ملین روپے کا خالص مستحکم سرپلس حاصل کیا۔
ملک میں شدید اقتصادی اور سیاسی بحران کے باوجود پاک قطر تکافل گروپ کی اوسط نمو9.6فیصد رہی۔ پاک قطر !فیملی تکافل نے تمام چیلنجز کے باوجود 184ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیا۔ کمپنی کی فی حصص آمدنی 1.14روپے فی شیئر رہی۔ کمپنی کا مجموعی ٹرن اوور10.2ارب روپے رہا جبکہ مینجمنٹ کے زیرِ اہتمام مجموعی اثاثے 33ارب روپے رہے۔ پاک قطر جنرل تکافل نی80ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیا۔ کمپنی کی فی حصص آمدنی 1.14روپے فی شیئر رہی۔ کمپنی کا مجموعی ٹرن اوور1.2ارب روپے رہا جبکہ مجموعی اثاثے 2.4ارب روپے رہے۔#مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے ہوگئی
-
امریکن ڈالر کی خریداری 282 ، فروخت 282.5 روپے فی ڈالر
-
لاہور میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ،شہری پریشان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
-
انتظامیہ کی نااہلی اورلاپرواہی کی وجہ سے بارش نے تباہی مچائی، ایازمیمن
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
-
لاہور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کا برآمدی مصنوعات کی ترسیل میں تاخیر پر اظہار تشویش ، بحران کے خدشے کا اظہار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
پنجاب بھر میں عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل دس روزسے 595روپے کلو پرمستحکم
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
-
مہنگائی کا طوفان، آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.