جادہ جہلم کی مشہورمعروف شخصیت سابق خطیب مرکزی جامع مسجد نور جادہ۔اور حضرت علامہ مولانا محمد نذیر احمد نورانی کے بڑے بھائی حضرت علامہ مولانا غلام سرور نورانی گزشتہ روز انتقال کر گئے

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 26 اپریل 2023 18:42

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2023ء) جادہ جہلم کیمشہورمعروف شخصیت سابق خطیب مرکزی جامع مسجد نور جادہ۔اور حضرت علامہ مولانا محمد نذیر احمد نورانی کے بڑے بھائی حضرت علامہ مولانا غلام سرور نورانی گزشتہ روز انتقال فرما گئے۔حضرت کی نماز یجنازہ مرکزی جنازہ گاہ بابا جادہ میں ادا کردی گئی۔

(جاری ہے)

نمازے جنازہ میں انجنئیر حافظ سرفراز احمد کے علاوہ جہلم شہر کی مرکزی سنی علماء کونسل کے علماء مشائخ سیاسی۔

سماجی۔کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور حضرت علامہ مولانا غلام سرور نورانی کی بخشش۔مغفرت۔اور درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔اور حضرت علامہ مولانا غلام سرور نورانی کا ختم قل آج دن گیارہ بجے آپ کی رہائش گاہ چوہدری غلام احمد روڈ جادہ پر پڑھا جائے گا۔تمام دوست اخباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔