شجرکاری کے دوران زمینداران کو پھلدارپودہ جات ارزاں نرخوں پر مہیا کیے گئے، محکمہ زراعت
پیر 8 مئی 2023 23:26
(جاری ہے)
نظامت اعلیٰ زراعت کی جانب سے تشکیل دی گئی مانیٹرنگ ٹیم کے چیئر مین ناظم زراعت تحقیق محمد الماس عباسی ہیں ، دیگر آفیسران میں نائب ناظم تربیت و ایڈاپٹیو ریسرچ یونٹ گڑھی دوپٹہ ملک محمد عامر اور اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسر سید مرتضی گیلانی اور ایس ایم ایس ممتاز احمد شامل ہیں ۔
مانیٹرنگ ٹیم نے اپنے دورہ کا آغاز ضلع جہلم ویلی سے کیا جو کہ تمام اضلاع میں پھلدار پودہ جات کے باغات کی مانیٹرنگ کے بعد اپنی رپورٹ پیش کرے گی ۔تمام اضلاع کی جانب سے وزٹ کے دوران مانیٹرنگ ٹیم کی معاونت کے لیے فوکل پرسن منتخب کیے گئے ہیں جو کہ اپنے ضلع میں دورانِ وزٹ مانیٹرنگ ٹیم کے ہمراہ ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاؤمیں معاون ہے ،ماہر زراعت
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.