محفل تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ چاند کی چاندنی ‘‘ شروع

ملتان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ رینا ملتانی کالاہور میں ڈیبیو

جمعہ 19 مئی 2023 10:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2023ء) رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیااسٹیج ڈرامہ ’’ چاند کی چاندنی ‘‘ محفل تھیٹر میں شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں عاشہ چوہدری، فیروزہ علی، ہیر جٹ،رباب چوہدری ،رینا ملتانی ،شاہد خان ، حامد رنگیلا، رضی خان، ساقی خان، توقیر زیدی اور نفیس خان شامل ہیں ۔ رینا ملتانی کا لاہور میں یہ پہلا اسٹیج ڈرامہ ہے ۔ ڈرامے کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر اشفاق چوہدری اور ڈرامہ کے پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں ۔

متعلقہ عنوان :