محکمہ زراعت اور نیو سحر فائونڈیشن کے تعاون سے''دور حاضر میں زراعت کی اہمیت اور افادیت ''کے عنوان سے زراعت کمپلیکس گوجرہ میں سیمینارکا انعقاد
بدھ 24 مئی 2023 18:53
(جاری ہے)
ضرورت اس اَمر کی ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگ قدیم پیشہ زراعت سے خود کو منسلک کرتے ہوئے زرعی اجناس میں ریاست کو خود کفیل بنانے میں اپناکردار ادا کریں۔
چیئرمین نیو سحر فائونڈیشن راجہ وسیم خان نے محکمہ زراعت کے آفیسران و اہلکاران کے زرعی شعبہ کو ترقی دینے کے جذبہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ نے ہمیشہ تکنیکی معاونت فراہم کی ہے اور آئندہ بھی ہم راہنمائی حاصل کریں گے۔ اِس موقع پر ناظم زراعت توسیع سردار زرین خان نے کہا کہ محکمہ زراعت نیو سحر فائونڈیشن کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتا ہے۔ محکمہ کے آفیسران اپنے تجربات کی روشنی میں کسی بھی طرح کے تعاون کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ زمینداران کی technical backstopping ہمارا فرض ہے۔ جس کو پوری طرح ادا کریں گے اور پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مل کر ریاست کو زرعی ترقی کی منزل کی جانب گامزن کریں گے۔ آخر میں انہوں نے نائب ناظم زراعت توسیع ضلع مظفرآباد راجا ظہیر اقبال اور نیو سحر فائونڈیشن کے سٹاف کا شکریہ ادا کیا جن کی کاوش سے زمینداران کے لیے یہ سیمنار منعقد کروایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.