بہاولنگر سمیت صوبہ بھر میں 50 لاکھ ایکڑ ریکارڈ رقبہ پر کپاس کی کاشت کی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر
بدھ 24 مئی 2023 19:38
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے مزید کہا کہ صوبہ بھر میں کپاس کی کاشت کا رقبہ 50لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے اور کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل ہونے سے حکومت کو 3ارب ڈالر کا فائدہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ضلع کی پانچوں تحصیلوں میں کپاس کے سہولت مراکز بھی قائم کیے گئے ہیں تاکہ کسانوں میں آگاہی پیدا کی جاسکے ۔انہوں نے کنونشن میں مزید کہا کہ نچلی سطح پر کسانوں میں کپاس کی فصل کے سلسلہ میں آگاہی کے لیے تمام نمبرداران اور محکمہ زراعت بھرپور کردار ادا کریں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.