
گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب مغربی تعصبانہ رویے پر برس پڑیں
پیر 29 مئی 2023 21:42

(جاری ہے)
کئی صارفین نے ان کے مذکورہ ٹوئٹ کی وجہ سے قیاس آرائیاں شروع کر دیں کہ عروج آفتاب خود کو پاکستانی کہلائے جانے یا اردو بولنے پر شرمندہ ہیں۔
اسی سبب انہیں کئی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔تاہم بعدازاں انہوں نے مزید ٹوئٹ کرتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ میں پاکستان مخالف نہیں ہیں اور نہ ہی اپنی جڑوں یا ورثے کو کو مٹانے یا ترک کرنے کی بات کر رہی ہوں بلکہ میں اپنا تجربہ بیان کر رہی ہوں کہ برطانیہ اور یورپ کے دورے کے دوران مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے لسانیت کی بنیاد پر مجھے پیچھے دھکیلا جا رہا ہو۔انہوں نے نام لئے بغیر مغرب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مزید لکھا کہ انہیں جغرافیائی اور لسانی بنیاد پر کسی کو کنارے سے لگانے کی اجازت ہے، ان کے لئے بہت آسان ہے کہ کسی کی کامیابیوں کو مکمل طور پر نظر انداز کرکے صرف اس بنیاد پر پیچھے دھکیل دیں اور مستقبل میں بھی آگے بڑھنے سے روکیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد عروج آفتاب نے اپنے ٹوئٹس پر کمینٹس کا آپشن یہ کہتے ہوئے بند کردیا کہ انہیں دل کی گہرائیوں سے اپنی جڑوں اور ثقافت سے محبت و فخر ہے اور ان کے ٹوئٹس مغربی تعصب کے حوالے سے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص،شوبز شخصیات کا فوج سے اظہار یکجہتی، بہادری پر خراج تحسین
-
پیسہ انسان کی عزت نفس ، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد
-
سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ
-
مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،انور مقصود
-
بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان
-
کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکانٹ پر ردعمل
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا113 واں یوم پیدائش 11 مئی اتوار کو منایاجائے گا
-
بھارتی اداکارہ کی مودی کے جنگی جنون کی پہلے مذمت،غدار قرار دیئے جانے کے بعد معذرت کرلی
-
حبا بخاری نے اپنے جعلی ایکس اکائونٹ کی وضاحت پیش کردی
-
پاک بھارت کشیدگی، عمران عباس کا وطن کے ہیروز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.