
آج ہم اس نہج پر پہنچ گئے ہیں جہاں الیکشن بھی کسی چیز کا حل نہیں، شاہد خاقان عباسی
آج جتنی سیاسی جماعتیں ہیں گزشتہ دو سال میں سب حکومتیں کر چکی ہیں، کوئی بھی سیاسی جماعت مسائل کو حل نہیں کر پائی، لیگی رہنما کی گفتگو
دانش احمد انصاری
جمعرات 1 جون 2023
00:24

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج جتنی سیاسی جماعتیں ہیں گزشتہ دو سال میں سب حکومتیں کر چکی ہیں، کوئی بھی سیاسی جماعت مسائل کو حل نہیں کر پائی، آج ہم اس جگہ پہنچ گئے ہیں جہاں الیکشن بھی کسی چیز کا حل نہیں۔ اپنی گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کو پیسے دیے لیکن ذمہ داری نہیں دی گئی، مشورہ ہے کہ صوبوں کو پیسے خود جمع کرنے کی بھی ذمہ داری دی جائے، میری سوچ ایسی ہے کہ مزید صوبے بنائیں تاکہ وسائل تقسیم ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ذمہ داری ہے سب کو مدعو کریں اور ایجنڈا طے کریں، جو لوگ نہیں آتے ان کی اپنی ذمہ داری ہے، ایجنڈا طے کرلیں اور پھر سب کو اسے سپورٹ کرنی چاہیے، مستقبل کیلیے ہمیں ایک سیاسی سوچ چاہیے، ہمیں سیاست ایک طرف رکھنا ہوگی اور ملکی مفاد کو ترجیح دینا ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
-
مودی کے مظالم کیخلاف عمران خان نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی پوپ کے انتخاب پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد
-
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی
-
عمران خان کی جان کو جیل میں خطرہ ہے ، پیرول پر رہائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
-
آئی ایم ایف میٹنگ: پاکستان کو امداد کی بھارت کی طرف سے ممکنہ مخالفت
-
بھارت پاک کشیدگی: فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعوی پاکستان کی تردید
-
پاک فوج نے بھارت کے مزید 6 ڈرون مار گرائے
-
امریکہ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
-
ایسی سوچ بھی دماغ میں نہیں آنی چاہیے کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور جوابی ردعمل نہیں ہوگا، پاکستانی سفیر
-
لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے 4 افراد شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹراور متعدد چیک پوسٹیں تباہ
-
سلامتی کونسل: جنوبی سوڈان میں یو این مشن کی مدت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.