میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ فعال
اعلیٰ معیار کے اسکول میں پلے گروپ سے میٹرک تک تعلیم کے حصول کیلئے 400 طالبات نے داخلہ لے لیا
جمعرات 13 جولائی 2023 23:14
(جاری ہے)
میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے ایک معیاری تعلیم ادراے کی کمی کو بًروئے کار لاتے ہوئے جنوری 2023 ئ میں ایک جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سکول کے قیام کا ارادہ کیا گیا اور تین مہینے کے کم ترین عرصے میں اس اسکول کو فعال بنا دیا گیا، ٹوچی آرمی پبلک اسکول میران شاہ کا افتتاح 2 مئی 2023 کو کیا گیا تھا، اس اسکول میں تعلیم کے معیار کو کسی بھی بڑے شہر کے برابر لانے کے لیے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ، جدید کمپیوٹر لیب اور سائنس لیبز کا قیام یقینی بنایا گیا، اس اسکول میں پلے گروپ سے لے کر میٹرک تک تعلیم فراہم کی جا رہی ہے اور 2 مہینے کے کم ترین عرصہ میں اس کی تعداد 400 طالبات سے تجاوزکر چکی ہے ، جو کہ اس ادارے کے اعلیٰ معیار کا ثبوت ہے، میران شاہ میں امن و امان اور تعلیمی اداروں کے انقلابی اقدامات میں پاک فوج کا بھرپور تعاون اور بیش قیمت قربانیاں شامل ہیں،،
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.