ٹوتھ برش جمع کرنے کا دلچسپ شوق،کیلی نے گنیز ریکارڈ بناڈالا

کیلی 12سال کی عمر سے سے ٹوتھ برش جمع کررہی ہیں، ان کے پاس ایک ہزار 618 برش ہیں،غیرملکی میڈیا

ہفتہ 15 جولائی 2023 20:30

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2023ء) ٹوتھ برش جمع کرنے کا دلچسپ شوق،کیلی نے گنیز ریکارڈ بناڈالا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہری کیلی ہارڈی ٹوتھ برش جمع کرنے میں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ،وہ ٹوتھ برش 12 سال کی عمر سے جمع کررہی ہیں اب ان کے پاس ایک ہزار 618 برش ہیں جن پر مختلف کارٹون کردار بنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

کیلی کے برش کلیکشن دیکھنے کے لیے گنیز ٹیم نے بڑے جمنازیم کا انتخاب کیا ، وہاں بڑے ٹیبل پر ٹوتھ برش رکھ کر گنے گئے۔ اس سے قبل ایک ہزار 320 ٹوتھ برش جمع کرنے کا ریکارڈ ہے۔

متعلقہ عنوان :