امریکی صدر کے ایلچی برائے موسمیات جان کیری بیجنگ پہنچ گئے

اتوار 16 جولائی 2023 14:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2023ء) امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی امور جان کیری بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق جان کیری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون پر چین سے تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :