ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کا دورہ ڈیرہ غازی خان، کسان سہولت سنٹر میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
جمعرات 27 جولائی 2023 12:19
(جاری ہے)
دورے کے دوران انہوں نے محکمہ زراعت (توسیع و پیسٹ وارننگ) کے تحت کپاس کے نگہداشتی امور بارے جاری فیلڈ سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور یونین کونسل پائیگاں میں ملک عبدالستار کے رقبے پر 3ایکڑ کاشتہ کپاس کے آئی پی ایم نمائشی پلاٹ کا معائنہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ روزانہ کی بنیادپراپنے کھیت کا معائنہ کریں تاکہ انہیں فصل کی صحیح صورت حال بارے معلومات حاصل ہوسکیں۔انہوں نے کاشتکاروں سے کہا کہ حالیہ مون سون سیزن کے دوران موسمی پیش گوئی سے آگاہ رہیں اور اسی مناسبت سے فصل کی آبپاشی کریں،زیادہ بارش کی صورت میں فصل میں پانی ہرگز کھڑا نہ ہونے دیں اور اس کی نکاسی کا فوری بندوبست کریں۔انہوں نے موقعے پر موجود محکمہ زراعت کے افسران و فیلڈ عملے کوہدایت کی کہ ا پنی فیلڈ سرگرمیوں میں مزید تیزی لائیں تاکہ کپاس کے کاشتکاروں کو فنی رہنمائی میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ کپاس کی موجودہ صورتحال ابتک تسلی بخش ہے اورکپاس کی صاف چنائی،ذخیرہ اور ترسیل بارے بھی کاشتکاروں کو آگاہی فراہم کی جائے۔مزید زراعت کی خبریں
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاؤمیں معاون ہے ،ماہر زراعت
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.