_اسلامک کوائن کی ری پبلک پر عوامی فروخت کا آغاز

منگل 19 ستمبر 2023 19:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2023ء) اسلامک کوائن نے عوام الناس کیلئے اپناReg D ٹوکن ،اوپن ڈیل بروکر ایل ایل سی ، dbaدی کیپیٹل آر ( ’’ او بی ڈی‘‘) ری پبلک کے ذیلی ادارے کے اشتراک کے ساتھ فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے۔ اسلام( اسلامک کوائن ٹوکن ) ایک ڈیجیٹلکرنسی ہے جو شرعی اصولوں کی پابندی اور اخلاقی اقدار پر زور دیتا ہے۔

(جاری ہے)

اس شراک کی بدولت ری پبلک، اسلامک کوائن کو کرپٹو ایڈوائزری سروسز جس میں ٹیکونومکس، DAO گورننس، اور اسلامی کمیونٹی کے لیے پائیدارمعاشی استحکام کے لیئے رہنمائی فراہم کر نا شامل ہے۔

حال ہی میں اسلامک کوائن کی ٹیم نے نجی فروخت سے 193ملین ڈالر اکھٹے کئے ہیں۔اس فروخت میں اے بی او کیپیٹل ، ڈی ایف 101، اے 195اوراوپٹک کیپیٹل شامل ہیں۔ ان شراکت داریوں کے علاوہ اسلامک کوائن نے DDCAP گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انضمام کیا ہے۔اس گروپ کے پاس 300 سے زائد اسلامی بینکوں کا نیٹ ورک موجود ہی

متعلقہ عنوان :