
سابق بھارتی کرکٹرسری رام کی ورلڈ کپ کیلئے بنگلہ دیش ٹیم کے ٹیکنیکل کنسلٹنٹ کے طورپرواپسی
جمعرات 21 ستمبر 2023 18:55
(جاری ہے)
بی سی بی کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین جلال یونس نے کہا کہ سری رام نے تکنیکی مشیر کے طور پر ٹیم میں شمولیت اختیار کی ہے، وہ بھارت کی تمام وکٹوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، ہمیں ان کے تجربہ سے کافی مدد ملے گی، وہ ہمیں موسمی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے بارے میں بھی مفید معلومات فراہم کر سکتے ہیں، ہمارے بہت کم کھلاڑی بھارت میں کھیلے ہیں، اس لئے سری رام کا ٹیم کے ساتھ ہونا ہمارے لئے کافی اہم ہوگا۔
سری رام بنگلہ دیش کرکٹ کے لئے نیا چہرہ نہیں ہیں، انہوں نے اگست 2022ء میں ٹیم میں ٹیکنیکل کنسلٹنٹ کے طور پر شمولیت اختیار کی پھر ٹی ٹونٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض بھی سرانجام دیئے۔ ان کی کوچنگ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دو میچ جیتے جبکہ اپنے آخری گروپ میچ تک سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز 25مئی سے فرانس میں ہوگا
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 23 مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
سیکنڈ سیڈڈآئیگانٹالی سویٹیک کا اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز تیسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 29مئی کو کھیلا جائے گا
-
باسط علی کی پی ایس ایل 10 کے باقی میچزبنگلادیش میں کرانے کی تجویز
-
پی ایس ایل کے بقیہ میچزراولپنڈی منقل کرنے کا فیصلہ
-
کر اچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی محفل قران خوانی ،پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعاء
-
سحرش علی نے اپنی بہن ماہ نور علی کو شکست دے کر یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ سکواش چیمپین شپ جیت لی
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
سپینش لالیگا میں بارسلونا نے سخت مقابلے کے بعد ریال میڈرڈ 3-4گول سے ہرا دیا
-
پاکستان سپر لیگ 10 کے میچز کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
افغان حکومت نے شطرنج کو ’حرام‘ قرار دے کر پابندی لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.