
بھارت سے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل وینیو پر نہیں ہوگی، پاکستان کا واضح موقف
بھارتی پاکستان میں کھیل کر اچھے پڑوسی ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں، صدر سلیم سیف اللہ خان
جمعہ 22 ستمبر 2023 16:17

(جاری ہے)
اپنے بیان میں صدر سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ بھارتی ٹیم کو ہمارا مہمان بننا چاہیے، یہاں آکر کھیلنے سے انکار درست فیصلہ نہیں ہوگا،لیتھوینیا، کوریا، ایران اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان میں کھیل چکی ہیں، ہم نیوٹرل وینیو پر نہیں جائیں گے، بھارت نے انکار کیا تو پاکستانی ٹائی میں شرکت نہیں کرے گا، بھارتی پاکستان میں کھیل کر اچھے پڑوسی ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں۔
اسٹار پلیئر عقیل خان نے امید ظاہر کی کہ بھارتی ٹیم پاکستان کو میزبانی کا موقع دے گی۔یاد رہے کہ بھارت نے 59سال پہلے اپنی ٹینس ٹیم پاکستان بھجوائی تھی۔ اس سے قبل 2019میں ایشیا اوشیانا گروپ کیلئے آنے سے بھارتی انکارپر ٹائی کازغستان منتقل کردی گئی تھی، احتجاج کرتے ہوئے اعصام الحق اور عقیل خان نے شرکت سے انکار کردیا تھا، کمزور پاکستان ٹیم کو چاروں میچز میں شکست ہوئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سکیورٹی خدشات، آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں دوبارہ شمولیت غیریقینی ہوگئی
-
’اوپنر‘ رافیل ڈک پر آؤٹ ہوا، ہر میچ ’فکس‘ نہیں ہوسکتا، عامر جمال کی پوسٹ وائرل
-
پاک بھارت کشیدگی: جنگ بندی کے بعد وسیم اکرم کا جنگ بارے پہلا بیان، تنقید کا نشانہ بن گئے
-
دعا ہے امن قائم ہو اور ہم دوبارہ کرکٹ کھیل سکیں جس سے ہمیں محبت ہے،
-
جنگ بندی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان روشن
-
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
پی ایس ایل میچز کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے اہم پیش رفت
-
پاک بھارت کشیدگی: آئی پی ایل کو مکمل خاتمے پر 3 ہزار کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچنے کا اندیشہ
-
آپریشن بنیان مرصوص: پوری قوم مسلح افواج کیساتھ ہے، کامران اکمل کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاک بھارت کشیدگی، پی سی بی کا تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کرنے کا اعلان
-
سیکنڈ سیڈڈآئیگانٹالی سویٹیک اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز تیسرے رائونڈ میں داخل
-
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 ‘یو اے ای نے سکاٹ لینڈ کو 97 رنز سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.