
ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث دیگر کرنسیاں بھی سستی ہو گئیں
ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد اماراتی درہم، سعودی ریال ، پاؤنڈ اور یورو کی قیمت میں بھی کمی آ گئی
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 23 ستمبر 2023
11:50

(جاری ہے)
ڈالر ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ڈالر کی برآمدگی کیلئے ایف آئی اے اور حساس ادارے گھروں پر چھاپے ماریں گے،ایکسچینج کمپنیوں سے حاصل ڈیٹا کی مدد سے گھروں کی نشاندہی کر لی گئی،مستند اطلاعات ہیں کہ کریک ڈاؤن کے بعد مافیا نے گھروں میں ڈالر ذخیرہ کر رکھے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداروں کے پاس غیر معلولی تعداد میں ڈالر لینے والوں کی فہرست بھی موجود ہے، ایف آئی اے اور حساس ادارے گھروں پر ٹارگٹڈ چھاپہ مار کارروائی کریں گے۔ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن سے اب تک اوپن مارکیٹ میں ڈالر 31 روپے سستا ہو چکا ہے،یکم ستمبر کو ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 328 روپے پر پہنچ گیا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلیم امجد نے کہا کہ ڈالر کی مارکیٹ میں آمد کئی گنا بڑھ گئی ہے،ریٹ جلد 250 روپے تک گر سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
-
چین کی پاکستان کے مون سون سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی پیشکش
-
سعودی عرب نے خیبرپختونخوا میں فوجیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی
-
ہائیبرڈ نظام کی حکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط کررہی ہے یہ نظام چلنے والا نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.