چشتیاں کے نواحی قصبہ ڈاہرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران 2 خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فراراور2پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگئے

بدھ 27 ستمبر 2023 22:50

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2023ء) چشتیاں کے نواحی قصبہ ڈاہرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران 2 خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ڈاکووں کی جوابی فائرنگ سے 2 پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

چشتیاں پولیس کے مطابق ڈاہرانوالہ کے چک 175 موڑ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگئے،

متعلقہ عنوان :