% ریاست اپنی رٹ قائم کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر بے رحمانہ آپریشن کرکے دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کو بے نقاب کرکے کیفرکردار تک پہنچائے،قاری محمد عثمان
ہفتہ 30 ستمبر 2023 20:10
(جاری ہے)
شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔
قاری محمد عثمان نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ملک کو فرقہ وارانہ فسادات میں دھکیلنے کی مذموم کوششیں جاری ہیں۔ امن کے داعی خون میں نہلائے جارہے ہیں۔ مذہبی طبقے کو ٹارگٹڈ طریقے سے نشانہ بنانا ریاست کی رٹ کو کھلم کھلا چیلنج کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن و ا?شتی کے مراکز مساجد بھی دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں۔ مظلوم مسلمان جنازے اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں۔ مظلوموں کے خون کی ہولی کھیلنے والے جہنم کا ایندھن بنیں گے۔ قاری محمد عثمان نے سوال کیا کہ آخر کب تک شہری جنازے اٹھاتے رہیں گی سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کیا کررہے ہیں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹیاں کس مرض کی دوا ہیں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اتنی بے بس ہے تو شہریوں کو کھلی چھوٹ دیدی جائے کہ اپنا تحفظ خود کریں، دہشتگردوں سے خود نمٹیں۔ لگتا تو یہ ہیکہ شہریوں اور مذہبی طبقے کو شرپسندوں کے حوالے کرنے کی پالیسی بنادی گئی ہے۔ قاری محمد عثمان نے مطالبہ کیاکہ ریاست اپنی رٹ قائم کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر بے رحمانہ آپریشن کرکے دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کو بے نقاب کرکے کیفرکردار تک پہنچائے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.