ساہیوال محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول کازرعی ادویات کے کاروبار کی تجدید اور نئے لائسنسز کے لئے شیڈول جاری
اتوار 1 اکتوبر 2023 12:10
(جاری ہے)
خواہش مند افراد لائسنس فارم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پلانٹ پروٹیکشن) زرعتی فارم پاکپتن روڈ ساہیوال سے مفت حاصل کر سکتے ہیں،تجدید لائسنس کے لئے 3630 روپے جبکہ نئے لائسنس کے لئے 7260 روپے فیس مقرر کی گئی ہے ،نئے درخوست دہندگان درخواست کے ہمراہ میٹرک سرٹیفیکیٹ،شناختی کارڈ کی تصدق شدہ کاپی اور 4پاسپورٹ سائز تصاویر اور برائے تجدید درخواست دہندگان تصدیق شدہ شناختی کارڈ کی کاپی،پرانالائسنس اور پاسپورٹ سائز 4 تصاویر لف کریں۔
درخواستیں 25اکتوبر 2023تک جمع کروائی جا سکتی ہیں جس کے بعدتجدید لائسنس کے لئے تین روزہ ڈیلرز ٹریننگ 16 نومبر سے 18 نومبر جبکہ نئے لائسنس کے لئے یکم نومبر سے 15 نومبر تک پندرہ روزہ ڈیلرز ٹریننگ کا انعقاد کیا جائے گا۔\378مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.