
چین کی چھانگ عہ فائیو کی ٹیم کیاعلی ترین ٹیم ایوارڈ سے نوازا گیا
چھانگ عہ فائیو چین کا پہلا بغیر پائلٹ کے چاند کے نمونے حاصل کرنے اور زمین پر واپسی کا مشن ہے، رپورٹ
پیر 2 اکتوبر 2023 22:01
(جاری ہے)
یہ دنیا کا سب سے بڑا بغیر پائلٹ کے چاند کے نمونے لینے والا مشن تھاجو چین کی اعلیٰ سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری کا ایک روشن عملبردار ہے، جس نے بعد میں بغیر پائلٹ کے چاند کے سائنسی تحقیقی اسٹیشن اور چاند پر انسان بردار لینڈنگ کی بنیاد رکھی ہے، اور یہ چین کی ایرو اسپیس ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔
2001میں قائم ہونے والا "لارنس ٹیم ایوارڈ" انٹرنیشنل اکیڈمی آف ایسٹروناٹکس (آئی اے ای) کی جانب سے ہر سال دیے جانے والے دو بڑے ایوارڈز میں سے ایک ہے، اور یہ انٹرنیشنل اکیڈمی آف ایسٹروناٹکس کا سب سے بڑا ٹیم اعزاز ہے، جس کا مقصد ان ایرو اسپیس پروجیکٹ ٹیموں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جنہوں نے خلابازی کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیاغزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید
-
پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی
-
امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خبررساں اداروں، نامورصارفین کے 8 ہزاراکائونٹس بند کرنیکا حکم
-
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار
-
بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی
-
امریکہ کا سعودی عرب سے ایٹمی تعاون اسرائیل کے ساتھ تعلق سے مشروط نہیں،برطانوی میڈیا
-
ٹرمپ نیتن یاہو سے مایوس ہیں، ذرائع کا انکشاف
-
ایلون مسک اورزکربرگ سمیت اہم امریکی سرمایہ کارآئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
-
سعو دی عرب میں ولادیمیر پیوٹن سے ممکنہ ملاقات شیڈول میں نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.