uکہ بروقت انتخابات کا انعقاد وقت کی ضرورت ہے،شرمیلافاروقی

بدھ 4 اکتوبر 2023 20:40

ٹ*کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اکتوبر2023ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات کا انعقاد وقت کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا انتخابات کا شیڈول جاری ہونے سے امید وار اپنی انتخابی مہم چلا سکیں گے ۔عوام کو اس وقت بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے ۔عوام کو ریلیف کی فراہمی ہماری اولیں ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا سندھ میں پیپلز پارٹی سلاب متاثرین کو گھر بنا کر دے رہی ہے اتحادی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔۔