ماہرہ خان کا شادی کےموقع پر ملنے والی محبتوں اورنیک تمناؤں پراظہارِتشکر
جمعہ 6 اکتوبر 2023 11:50
(جاری ہے)
شادی کے بعد سے ناصرف پاکستانی بلکہ پڑوسی ملک کے فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے بھی ماہرہ خان کو شادی کی مبارک باد اور دعاؤں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
خیال رہے کہ ماہرہ خان کی شادی کی پُر وقار و مختصر تقریب مری کے قریب واقع نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی تھی جس میں صرف عزیز و اقارب نے شرکت کی تھی۔شادی کے موقع پر 6 دنوں کے لیے ہوٹل کے 200 کمرے بک کروائے گئے تھے۔ان کی شادی میں عزیر و اقارب کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری سے گلوکار اذان سمیع، ہدایت کار و اداکار سرمد کھوسٹ، فیشن ڈیزائنر نومی انصاری، میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری، ہدایت کار اور پروڈیوسر مومنہ درید، ان کے شوہر و نجی چینل کے سی ای او درید قریشی سمیت دیگر نے شرکت کی۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے بھی اپنے شوہر ندیم حسین کے ہمراہ ماہرہ خان کی شادی میں شرکت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.