Vاین اے 133عبادت گاہوں میںنواز شریف خیریت سے

wوطن واپسی کیلئے مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں خصوصی دعا

جمعہ 13 اکتوبر 2023 19:50

Zلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2023ء) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ماہر قانون شہباز علی چدھڑ او محترمہ شائستہ پرویز ملک صاحبہ( ایم این اے ) کی اپیل پر این اے 133 لاہور میںسابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف خیریت سے وطن واپسی کیلئے مساجد امام باگاہوں میں جمعہ کے نماز کے بعد خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ماہر قانون شہباز علی چدھڑ،نے دیگر مسلم لیگی کارکنوں کے ہمراہ این اے 133 سے ملحقہ 25 سے زائد مساجد اور امام بارگاہوں کے انتظامیہ اور خطیب سے ملاقات کی اور اپیل کی کہ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف خیریت سے وطن واپسی ملکی خوشحالی و ترقی کیلئے خصوصی کروائے جس پر 25 سے زائد مساجد اور امام بارگاہوں کے انتظامیہ اور خطیب نے جمعہ کے نماز کے بعد سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف خیریت سے وطن واپسی ملکی خوشحالی و ترقی خصوصی دعا کروائی جس پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ماہر قانون شہباز علی چدھڑ نے مساجد اور امام بارگاہوں کے انتظامیہ اور خطیب کا مسلم لیگ ن این اے 133 کے کارکنوں کی طرف سے شکر یہ ادا کیا