تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی کے ینگ ڈاکٹرز نے 17 روز بعد ہڑتال ختم کردی

جمعہ 27 اکتوبر 2023 12:59

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2023ء) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی کے ینگ ڈاکٹرز نے 17 روز بعد ہڑتال ختم کردی ۔

(جاری ہے)

پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میںتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی کے ڈاکٹرز نے او پی ڈی بندکرکے 16دن ہڑتال رہی ڈاکٹرز اور میڈیکل عملے نے مریضوں کو آؤٹ ڈور میڈیکل سروسز بند کئے رکھی مریض خوار ہوتے رہے ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن قصور کی کال پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی میں ڈاکٹروں نے 17ویں روز ہڑتال ختم کردی ڈاکٹروں نے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دینا شروع کردیں

متعلقہ عنوان :