مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق
عاصم جمیل کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے،پولیس…مولانا کو کچھ روز سے دھمکیاں مل رہی تھیں،مقامی لوگ مولانا طارق جمیل کے بھتیجے نے موقف اختیار کیا ہے کہ عاصم جمیل نے خودکشی کی ہے،ڈی پی اوخانیوال تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے،اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا،مولاناجمیل
اتوار 29 اکتوبر 2023 21:35
(جاری ہے)
ڈی پی او کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بھتیجے نے موقف اختیار کیا ہے کہ عاصم جمیل نے خودکشی کی ہے لیکن پولیس شواہد اور فارنزک رپورٹ مرتب ہونے تک یہ نہیں کہہ سکتی کہ قتل ہے یا خودکشی۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او خانیوال کو شواہد اور فارنزک رپورٹ کی روشنی میں موت کی وجوہات کے تعین کا حکم دیا ہے۔مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے،اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔انہوں نے لکھا کہ آپ سب سے گزارش ہے اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاں میں یاد رکھیں۔ اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمینمزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی کوہو گا
-
شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں،فواد چوہدری
-
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
زرتاج گل پر سفری پابندیوں کے اطلاق کی کوئی قانونی وجہ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری
-
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 13مئی سے عوامی جمہوریہ چین کا چار روزہ دورہ کریں گے
-
غزہ میں بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کے لیے اسرائیل کو فراہم کردہ امریکی ہتھیارو ں کے استعمال کا امکان ہے. امریکی محکمہ خارجہ
-
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا،حکومتی ذرائع
-
فواد چوہدری 9 مئی کے دو مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئے، الزامات کی تردید
-
پنجاب حکومت نے صوبے میں نان کی قیمت میں اضافے کی تردید کردی
-
وزیرداخلہ کی بلوچستان میںپوست کے خاتمے کیلئے آپریشن کے دوران اہلکاروں پر حملے کی مذمت
-
اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی،حقیقی آزاد ی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.