اسرائیل فلسطین کشیدگی، ارمینہ خان کی شنیرا اکرم پرکڑی تنقید
جمعہ 3 نومبر 2023 21:57
(جاری ہے)
شنیرا اکرم نے کہا تھا کہ میں نے کبھی اپنے خیالات اور احساسات کو بیان کرنے میں خوف یا ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی لیکن آج، میں بہت زیادہ جذباتی ہورہی ہو ں اٴْنہوں نے مزید کہا تھا کہ دراصل میرے پاس کہنے کے لیے الفاظ نہیں بچے اور اگر اس سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہو ں ۔
وسیم اکرم کی اہلیہ نے اپنی پوسٹ میں واضح نہیں کیا تھا کہ وہ اسرائیل فلسطین کشیدگی پر بات کررہی ہیں یا کسی دوسرے مسئلے پر لیکن اس پوسٹ کے بعد اداکارہ ارمینہ خان نے اٴْنہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ارمینہ خان نے شنیرا اکرم کی پوسٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب پاکستان کے کسی مسئلے کی بات آتی ہے تو اٴْس وقت آپ کے پاس کہنے کے لیے بہت سارے الفاظ ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے شنیرا کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے بارے میں بات کرنی ہے تو کٴْھل کر بات کریں اور اپنی ڈرامائی باتیں اپنے پاس رکھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.