یونس خان کو پاکستانی جونیئر ٹیموں کی کوچنگ ملنے کا امکان
سابق کرکٹر نے کوچنگ کے ذریعے جونیئر کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 18 نومبر 2023 11:35
(جاری ہے)
ادھر پی سی بی نے سہیل تنویر کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرپرسن کے طور پر ان کی پہلی ذمہ داری متحدہ عرب امارات میں 8 سے 17 دسمبر کے درمیان شیڈول اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا انتخاب ہوگی۔ پاکستان انڈر 19 بعد میں سری لنکا میں 13 جنوری سے 4 فروری تک آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.