چین اوربرطانیہ کو برآمدات میں اضافہ، امریکا کا پہلا نمبر
برآمدات کے حوالے سے یو اے ای چوتھے اور جرمنی پانچویں نمبر پر رہے،رپورٹ
جمعہ 24 نومبر 2023 14:41
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ پاکستانی برآمدات کے حوالے سے رواں مالی سال کے دوران تیسرا بڑا ملک رہا، جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں برطانیہ کو 689.45 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 685.66 ملین ڈالر تھیں، پاکستانی برآمدات میں یو اے ای چوتھے اور جرمنی پانچویں نمبر پر بڑے ممالک رہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانسیسی شہری 8 ہزارکلو میٹر پیدل سفرکرکے مدینہ منورہ پہنچ گیا
-
رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیں گے، وزیراعظم آئرلینڈ
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں پل سے بجرا ٹکراگیا، تیل کا رِسا
-
امریکا کے سابق صدرجمی کارٹر کی حالت نازک
-
مسجدالحرام کے خوبصورت اور جاذب نظر کبوتر، زائرین کی خاص توجہ کا مرکزبن گئے
-
غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے جاری، شہادتیں 35ہزار233 ہوگئیں
-
اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
صدارتی انتخابات، بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ 27 جون کو ہوگا
-
اسرائیلی وزراء آپس میں لڑ پڑے،وزیردفاع کی برطرفی کا مطالبہ
-
اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا
-
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید
-
امارات کا ماحولیاتی ماہرین کے لیے بلیوویزے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.