فواد چوہدری سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات ،مقدمات کے حوالے سے گفتگو

جمعہ 1 دسمبر 2023 17:54

فواد چوہدری سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات ،مقدمات کے حوالے سے گفتگو
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2023ء) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے فیملی اور وکلاء نے ملاقات کی جس میں مقدمات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

جیل انتظامیہ کے مظابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی،وکلاء نے فواہد چوہدری سے مقدمات کے حوالے سے مشاورت کی ،فیملی نے فواہد چوہدری سے صحت حوالے سے دریافت کیا۔

متعلقہ عنوان :