
عدالت نے امریکی ریاست مونٹانا کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے روک دیا
جمعہ 1 دسمبر 2023 22:57

(جاری ہے)
واضح رہے کہ امریکا کی متعدد ریاستوں نے سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور اسے قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا جاتا ہے۔
مونٹانا کی جانب سے پابندی کے اعلان کو عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے ٹک ٹاک نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ایپ پر پابندی اظہار رائے کی آزادی کے حق کی خلاف ورزی ہے، ریاست نے قیاس آرائیوں پر غیر معمولی اقدامات کیے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگرچہ مونٹانا کے صارفین کا تحفظ عوامی مفاد میں ہو سکتا ہے مگر ریاست یہ ثابت نہیں کر سکی کہ کمپنی کی جانب سے لوگوں کی پرائیویسی کو خطرہ لاحق ہے۔اس سے قبل اکتوبر میں سماعت کے دوران جج کی جانب سے سوال کیا گیا تھا کہ ا?خر کسی اور ریاست نے مونٹانا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹک ٹاک پر پابندی کیوں نہیں عائد کی۔خیال رہے کہ شہریوں کی ڈیوائسز میں ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری اپریل 2023 میں مونٹانا کے قانون سازوں نے دی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک اورزکربرگ سمیت اہم امریکی سرمایہ کارآئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
-
سعو دی عرب میں ولادیمیر پیوٹن سے ممکنہ ملاقات شیڈول میں نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
چین اورروس کے تعلقات مسلسل نئی قوت حاصل کر رہے ہیں، چینی صدر
-
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے
-
ڈزنی کی مشرق وسطی میں انٹری، ابوظبی میں جدید ترین تھیم پارک کا اعلان
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ بحیرہ احمر میں جا گرا
-
بھارت کے سکھ فوجیوں کی بغاوت، پنجاب کے دشمیش کالج میں پاکستانی پرچم لہرادیا، گرپتونت پنوں
-
بھارت میں بیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا
-
برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
-
طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس
-
بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.