Live Updates

برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر دی

بدھ 7 مئی 2025 16:27

برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2025ء)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت کا خمیازہ اسے خود اپنے علاقے میں بھگتنا پڑ گیا۔

(جاری ہے)

برطانوی خبر رساں ادارے نے تصدیق ہے کہ بدھ کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بھارتی لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھارت نے دعوی کیا کہ اس نے سرحد پار پاکستانی علاقوں میں نو اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

Live پاک بھارت کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات