امریکی بحری بیڑیآئزن ہاورکی اتحادیوں کی مدداور ڈیٹرینس کیلئے خلیجی پانیوں میں آمد

منگل 5 دسمبر 2023 14:54

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2023ء) چند روز قبل امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور آبنائے ہرمز کو عبور کر کے بغیر کسی اہم واقعے کے خلیج عرب کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے ایک بہت بڑے امریکی بحری جہاز کے ڈرون کے ذریعے لی گئی ایک ویڈیو جاری کی ۔ دوسری طرف پانچویں فلیٹ نے ایک بیان جاری کیا جس میں اس نے ایران پر سلامتی اور پیشہ ورانہ اصولوں کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈرون کچھ فاصلے پر تھا جو طیارہ بردار بحری جہاز سے 1,500 میٹر کے فاصلے پر دیکھا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :