
شہرہ آفاق کلاسیکل گائیک استاد حسین بخش گلو انتقال کر گئے
منگل 5 دسمبر 2023 16:46
(جاری ہے)
استاد حسین بخش گلولائٹ کلاسیکل اور غزل گائیکی پر یکساں عبور رکھتے تھے اور ایک بہترین گائیگ کے ساتھ ساتھ ایک اچھے موسیقار بھی تھے ۔
وہ ایک عرصہ تک ریڈیو پاکستان اور ٹیلی وژن پر اپنی آواز کا جادوجگاتے رہے اور دنیا کے متعدد ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2010ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ استاد حسین بخش گلو لاہور میں قیام پذیر تھے اور گزشتہ چند مہینوں سے علیل چلے آ رہے تھے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری نامور اداکار و گلوکار فواد خان’’پروانا‘‘ بن گئے فواد کی بطور گلوکار طویل عرصہ بعد میوزک کی دنیا میں انٹری
-
فلمسٹار لائبہ خان کی سالگرہ تقریب،شوبز ستاروں و ٹک ٹاکرز کی شرکت
-
پاکستان کی معروف پروڈیوسرعمارہ حکمت کی سالگرہ تقریب شوبز شخصیات سمیت قریبی دوستوں کی شرکت
-
ماہرہ خان کی کراچی کے مقامی بازار میں شاپنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
-
ہیروزآف پاکستان ، مصطفی قریشی کی زبانی آزادی کی کہانی اورقومی شعور کا پیغام
-
دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، سوشل میڈیا پر رشتے آ رہے ہیں، عتیقہ اوڈھو
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا
-
ماہرہ خان کی ساڑھی خریدنے کی ویڈیو، ریڑھی سے مفت میں امرود بھی لیا
-
عامرخان بن گئے شاہ رخ خان کے ہمسائے، ماہانہ کرایہ 80 لاکھ روپے
-
12 سال پرانی فلم کا آخری سین AI سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز؛ ہیرو کا احتجاج
-
کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ
-
متنازع کمنٹس نے کمل ہاسن کو مشکل میں ڈال دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.