مقبوضہ کشمیر،برفانی تودہ گرنے سے مغل روڈ ٹریفک کیلئے بند

منگل 5 دسمبر 2023 20:39

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2023ء) غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض انتظامیہ نے منگل کو برفانی تودہ گرنے کے بعد مغل روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مغل روڈ منگل کی سہ پہر برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے ۔مغل روڈ جموں خطے کے ضلع پونچھ کو وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں سے ملاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :