غزہ جنگ کا دوسرا مرحلہ مشکل ہوسکتا ہے، اسرائیل

اسرائیل غزہ میں اپنی جنگ کے نئے مرحلے میں داخل ہورہا ہے،حکومتی ترجمان

بدھ 6 دسمبر 2023 16:13

غزہ جنگ کا دوسرا مرحلہ مشکل ہوسکتا ہے، اسرائیل
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2023ء) اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے جو مشکل ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومتی ترجمان نے بتایاکہ اسرائیل غزہ میں اپنی جنگ کے نئے مرحلے میں داخل ہورہا ہے جہاں وہ جنگ کو عسکری لحاظ سے مشکل تصور کررہا ہے تاہم اسرائیل حماس کو ختم کرنے کے اس مقصد میں شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کے حوالے سے بھی کوشش کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :