
وژن پاکستان 100 ارب ڈالر کی برآمدات کا راستہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا ، نگران وفاقی وزیر برائے تجارت و صنعت و پیداوار
جمعرات 7 دسمبر 2023 16:39

(جاری ہے)
ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اہم مسائل کے حل کے لیے صنعت سے وابستہ رہنماؤں کی اجتماعی مہارت سے حل تلاش کئے جا رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ یہ اجتماع پاکستان کے صنعتی منظرنامے کے وسیع مواقع کو بروئے کار لانے کے لیے ایک مشترکہ کوشش ہے اور یہ 100 ارب ڈالر کی برآمدات حاصل کرنے کے قومی مقصد سے ہم آہنگ اجتماع ہے۔ توقع ہے کہ اس کے نتائج اختراعی حل، پالیسی سفارشات اور باہمی تعاون پر مبنی اقدامات کی راہ ہموار کریں گے جو صنعتی شعبے کی ترقی اور پائیداری میں اہم کردار ادا کریں گے۔اجلاس کے دوران انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے پرائیویٹ سیکٹر کے ہر ممبر نے اپنا نقطہ نظر پیش کیا ۔ اس موقع پر پریزنٹیشنز بھی دی گئیں جن میں صنعتی شعبے کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی گئی اور اس کی بہتری کے لیے قابل قدرعملی تجاویز پیش کی گئیں۔932مزید تجارتی خبریں
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 15روپے اضافہ
-
تین دن اضافے کے بعدسونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ہزاروں روپے کی کمی
-
کمپٹیشن کمیشن اور ایف پی سی سی آئی کے زیراہتمام کمپٹیشن لاء کی اہمیت پر سیشن کا انعقاد
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,200 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 6948 پوائنٹ کی کمی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
-
سائبرنیٹ اور نوکیا کا اشتراک، پاکستان کے نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر میں نئی انقلابی پیش رفت
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
زیرگردش کرنسی، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں ہفتہ واربنیاد پرکمی ہوئی،سٹیٹ بینک
-
پاک بھارت کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت بڑھ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.