
نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہی، پیپلز پارٹی نے عوام کے سہارے کے علاوہ کبھی سہارا نہیں لیا، رہنما پی پی کی گفتگو
دانش احمد انصاری
اتوار 10 دسمبر 2023
19:21

(جاری ہے)
ادھر قومی سطح کی سیاسی جماعت کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تحریری طور پر رابطہ کر لیا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چاروں صوبائی حکومتوں کے چیف سیکرٹریزکومراسلہ بھی جاری کر دیا گیا۔
مراسلے میں کہا گیا کہ نگران حکومت کاالیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت غیرجانبدار ہونا لازم ہے، تمام سیاسی پارٹیوں کو انتخابی مہم چلانے کیلئے برابری کی سطح پر ماحول مہیاکیاجائے، چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے ڈی پی اوز اور ڈی سی اوزکو مراسلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چاروں صوبائی حکومتوں کے چیف سیکرٹریزکوجاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ آئندہ سال 8فروری کو اعلان کردی ہے، اس حوالے سے ایک بڑی سیاسی پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کوتحریری طورپر شدیدتحفظات کااظہارکیاگیاہے، جس میں کہاگیاہے کہ نگراں حکومت ان کے قائدین اور سیاسی ورکرز کولیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہیں کررہی ،جس کی وجہ سے وہ اپنی انتخابی مہم نہیں چلاپارہے اورووٹرز،سپورٹرز کو اپناپیغام نہیں پہنچاپارہے ،جس کی وجہ سے انتخابات کے نتائج میں ان کی جماعت پر برے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں،الیکشن کمیشن آف پاکستان تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے، لہٰذا نگران حکومتوں کواس حوالے سے تفصیلی ہدایت جاری کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ پاکستان اور بھارت کے بحران میں مداخلت نہیں کرے گا، وینس
-
نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
-
مودی کے مظالم کیخلاف عمران خان نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی پوپ کے انتخاب پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد
-
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی
-
امریکہ نے بھارت اور پاکستان سے مسلح تصادم بند کرنے کا کہا ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
عمران خان کی جان کو جیل میں خطرہ ہے ، پیرول پر رہائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
-
آئی ایم ایف میٹنگ: پاکستان کو امداد کی بھارت کی طرف سے ممکنہ مخالفت
-
پاک بھارت کشیدگی، محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت پاک کشیدگی: فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعوی پاکستان کی تردید
-
پاک فوج نے بھارت کے مزید 6 ڈرون مار گرائے
-
امریکہ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.