
اگر میری اچھی جگہ شادی ہوجاتی تو شوبز بہت پہلے چھوڑ چکی ہوتی،اداکارہ ریشم
سجل علی کی شادی ختم ہوئی جس کا مجھے دکھ ہے، مجھے سجل علی بے حد پسند ہے، ان کے ساتھ کام کیا ہے، اداکارہ
پیر 11 دسمبر 2023 11:25
(جاری ہے)
اداکارہ ریشم نے کہا کہ 'شوبز میں شادیاں ٹوٹنے پر مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، میں شوبز انڈسٹری میں اداکاروں کی طلاق کی اضافی شرح دیکھ کر ڈرگئی ہوں لیکن میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ میرا نصیب ایسے انسان کے ساتھ جوڑے جو اس رشتے کو نبھاسکے۔
ریشم کے مطابق وہ انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کریں گی، انڈسٹری سے باہر شادی کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں شادیاں زیادہ وقت کے لیے نہیں چلتیں، ان کی مدت ڈیڑھ سے دو سال سے زیادہ نہیں ہوتی۔دوران گفتگو ریشم نے کہا 'شوبز میں 7 سے 8 شادیاں ختم ہوئیں جن کا بہت افسوس ہے، سجل علی کی شادی ختم ہوئی جس کا مجھے دکھ ہے، مجھے سجل علی بے حد پسند ہے، ان کے ساتھ کام کیا ہے، عمران اشرف کی شادی بھی ختم نہیں ہونی چاہیے تھی، میں ان سے اور ان کی سابق اہلیہ کرن اشفاق سے مل چکی ہوں اور وہ دونوں بہت اچھے لگ رہے تھے، دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، ان کی طلاق کی خبر سے بہت دکھ ہوا۔ریشم نے یہ بھی کہا کہ ’اگر میری اچھی جگہ شادی ہوجاتی تو میں شوبز بہت پہلے چھوڑ چکی ہوتی، میرا شوہر مجھے کما کر لاکر دیتا اچھا کھلاتا لیکن مجھے شوہر نہیں ملا کیونکہ شادیاں ہورہی ہیں لیکن ہونے کے بعد ٹوٹ جاتی ہیں۔ریشم نے کہا کہ وہ اب بھی شادی کرنے کا سوچ رہی ہیں لیکن اس رشتے کو نبھانے والا ابھی تک انہیں کوئی نہیں ملا۔مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت پر پاکستانی سائبر حملہ، بی جے پی کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی گئی
-
پاکستانی ’الفتح میزائل‘ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام
-
پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک
-
ہم نہیں چاہیں گے جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے، احسن اقبال
-
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.