پریانکا چوپڑا کا غزہ میں ’دیرپا جنگ بندی‘کا مطالبہ
پیر 11 دسمبر 2023 21:57
(جاری ہے)
پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام سٹوری میں اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسیف کی پوسٹ شیئر کی، جن کے متن میں یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل سے منسوب ایک اقتباس تحریر تھاجس میں غزہ کی پٹی کی موجودہ خطرناک صورتحال کے بارے میں بات کی گئی ہے جبکہ مذکورہ اقتباس کا عنوان تھا بچوں کو دیرپا انسانی جنگ بندی کی ضرورت ہے۔
پوسٹ میں کہا گیا تھا کہ غزہ کی پٹی بچوں کیلئے دنیا کی سب سے خوفناک اور خطرناک جگہ بن گئی ہے، اس جنگ میں ہزاروں بچے اپنی جان کی بازی ہار گئے جبکہ کئی بچے شدید زخمی بھی ہیں۔یونیسیف کی پوسٹ میں بچوں کی خاطر دیرپا جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ تمام بچے امن کے مستحق اور بہتر مستقبل کے حقدار ہیں۔ پریانکا نے یونیسیف کی یہ پوسٹ اپنی انسٹاگرام سٹوری میں شیئر کرکے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.