مشہور مقدمہ قتل میں ایڈیشنل سیشن جج نے تینوں ملزمان کو ٹھوس ثبوت نا ہونے پر کیس سے بری کر دیا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم منگل 12 دسمبر 2023 12:37

بہاولنگر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 12 دسمبر 2023ء ) مشہور مقدمہ قتل میں ایڈیشنل سیشن جج نے تینوں ملزمان کو ٹھوس ثبوت نا ہونے پر کیس سے بری کر دیا۔

(جاری ہے)

ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک نوجوان کو قتل کر دیا تھا جس پر مقدمہ تھانہ بی ڈویژن میں ایف آئی آر نمبر 365/23 زیر دفعہ 320 درج ہوا اور دوران سماعت ایڈیشنل سیشن جج ٹرائل کورٹ کا فیصلہ،قتل کیس میں تین ملزمان بری:ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی بی ڈویژن میں ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔:ایڈیشنل سیشن جج شبیر حسین گل نے 356/23 میں تین ملزمان کو باعزت بری کر دیا:سینئر قانون دان مرزا محمد اعظم نے ملزمان کی جانب سے قانون کے مطابق دلائل پیش کیئے تھے۔

متعلقہ عنوان :